راؤ انوار کے خلاف فرئیر ہال کراچی میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

راؤ انوار کے خلاف فرئیر ہال کراچی میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔مظاہرین نے پولیس افسر کی جانب سے ماورائے عدالت قتل کے سینکڑوں واقعات پر اپنا احتجاج ریکارڈ کرانے کے لیے فیریئر ہال کا انتخاب کیا ۔مظاہرین پولیس افسر ایس ایس پی راؤ انوار کے خلاف 444 افراد کے پولیس مقابلوں کے حوالے سے احتجاج کر رہے تھے