پاک بحریہ کی امدادی ٹیموں کا کیٹی بندر اور شاہ بندر کے نواحی علاقوں میں ریسکیو آپریشن۔ ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ کی امدادی ٹیموں کا کیٹی بندر اور شاہ بندر کے نواحی علاقوں میں ریسکیو آپریشن۔ ترجمان پاک بحریہ

ریسکیو آپریشن کے دوران حالیہ سمندری طوفان سے متاثرہ علاقے میں لوگوں کو معاونت فراہم کی گئی۔ ترجمان پاک بحریہ

سمندری طوفان کیار کے باعث سطح سمندر بلند ہونے سے اس علاقے میں تین سو مکانات متاثر ہوئے۔ ترجمان پاک بحریہ

ریسکیو آپریشن کے دوران متاثرہ خاندانوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ

متاثرہ عوام کو بنیادی طبی امداد اور دیگر ضروریات زندگی فراہم کی گئیں۔ ترجمان پاک بحریہ

پاک میرینز کے جوانوں نے سمندری کٹاوُ کو روکنے کے لئے بند کی دوبارہ تعمیر میں مقامی لوگوں کی مدد کی۔ ترجمان پاک بحریہ