رینجرز کی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں 13 ملزمان گرفتار

رینجرز کی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں 13 ملزمان گرفتار

کراچی : گرفتار ملزمان میں ڈکیت , منشیات فروش اور اسٹریٹ کریمنل شامل

کارروائیاں پاپوش، شاہ فیصل، شریف آباد،اتحاد ٹاؤن،ماڑی پور ٹاؤن بلوچ کالونی اور نبی بخش کے علاقوں میں کی گئی , ترجمان رینجرز

کراچی : ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ، ایمونیشن ، مسروقہ سامان اور منشیات بھی بر آمدکی گئی ہے

کراچی : ملزمان کو قانونی کارروائی کیلئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے , ترجمان رینجرز