ارجنٹائن: نوجوان کا اسکیٹنگ کرتے ہوئے جگلنگ کا شاندار مظاہرہ

ارجنٹائن میں نوجوان نے اونچے نیچے ٹریک پر اسکیٹنگ کرتے ہوئے جگلنگ کا شاندار مظاہرہ پیش کیا۔

ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس سے تعلق رکھنے والے Hernan Lorenzoنامی نوجوان نہ صرف اسکیٹنگ میں ماہر ہے بلکہ اسکیٹنگ کرتے ہوئے جگلنگ کرنے میں بھی مہارت رکھتا ہے۔

یوں اسکیٹ پارک میں اسکیٹنگ کرتے ہوئے گیندوں اور جگلنگ بوتلوں سے شعبدے بازی کا حیرت انگیز مظاہرہ کرتے نوجوان کی شاندار پرفارمنس پر دیکھنے والے جہاں حیران رہ گئے وہیں اسکی مہارت کو سراہے بغیر رہ نہیں سکے