چین میں موٹر سائیکل ریس کے دلچسپ مقابلے

چین میں موٹر سائیکل ریس کے دلچسپ مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں ماہر کھلاڑیوں نے اونچے نیچے دشوار گزار راستوں پر موٹرسائیکل چلاتے ہوئے خوب دوڑ لگائی۔

اس ریس میں چین سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے150سے زائد بائیک رائیڈرز نے حصہ لیا ۔

اس سنسنی خیز موٹرسائیکل ریس میں جہاں کچھ اناڑی کھلاڑی گرتے پڑتے دکھائی دیئے وہیں کچھ نے 100 کلومیٹر کا مقررہ راستہ شاندار انداز میں پورا کیا