معذور افریقی آرٹسٹ کا منہ سے پینٹنگ کا شاندار مظاہرہ

ہتے ہیں اگر ہمت و حوصلہ اور کچھ کر دکھانے کی لگن ہو تو ہر کام کو ممکن بنایا جا سکتا ہے
ویڈیو میں نظر آنے والے اس افریقی شخص کو ہی دیکھ لیں، جس نے اپنی معذوری کو مجبوری نہیں بننے دیا اور مصوردی کو اپنا پیشہ بنا لیا۔

مغربی افریقا کے ملک آئیوری کوسٹ سے تعلق رکھنے والے ترورے آدما نامی شخص اپنے منہ سے کینوس پر رنگ بکھیرنے میں ماہر ہے اور منہ میں برش پکڑ کر خوبصورت تصاویر بنا لیتا ہے۔

آدما قدرتی طور پر ہاتھوں سے معذور ہے۔

تاہم اُس نے اپنی اس معذوری کو مجبوری نہیں بننے دیا اور فن مصوری میں قدم رکھا دیا جس کے بعد اپنے منہ کے ذریعے کئی دیدہ زیب فن پارے تیار کر چکا ہے