ایف بی آر کی پالیسیوں اور شناختی کارڈ کی شرط کے خلاف،،، تاجروں کی ہڑتال،،

آل پاکستان انجمن تاجران کی ہڑتال ،،،کراچی کے کاروباری مراکز میں بھی مکمل شٹرڈاؤن ،، ایم اے جناح روڈ پر حکومتی معاشی پالیسیوں کے خلاف تاجروں کا احتجاج،،،تفصیلات بتارہے ہیں حفیظ بلوچ اس رپورٹ میںایف بی آر کی پالیسیوں اور شناختی کارڈ کی شرط کے خلاف،،، تاجروں کی ہڑتال،، مظاہرین نے 50ہزار کی خریداری پرشناختی کارڈ کی شرط ختم کرنے اور ٹیکسز میں کمی کا مطالبہ کیاصدر ، ایمپریس مارکیٹ،ریگل چوک، موبائل مارکیٹ،الیکٹرانکس مارکیٹ، کواپریٹیو مارکیٹ،،میڈیسن مارکیٹ سمیت شہر کے بیشتر کاروباری مراکز بند ہیں۔۔۔