سعودی حکومت نے مکہ 2030 پروجیکٹ پر کام شروع کردیا

ہر سال عازمین حج کی بڑھتی ہوئی تعداد کی وجہ سے خانہ کعبہ کے اطراف توسیع منصوبے کے لیے سعودی حکومت کو مزید تبدیلیوں کی ضرورت ہوگی جو مستقبل کی ضروریات پورا کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے ۔مجوزہ تو سیعی منصوبے پر کام کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں جن کا مقصد آنے والے برسوں کی ضروریات کو مدنظر رکھنا ہے