سمندری طوفان کے پیش نظر ایم ڈی واٹربورڈ انجینئر اسداللہ خان نے واٹربورڈ میں ایمرجنسی نافذ کردی

سمندری طوفان کے پیش نظر ایم ڈی واٹربورڈ انجینئر اسداللہ خان نے واٹربورڈ میں ایمرجنسی نافذ کردی
واٹراور سیوریج کے شعبہ کے افسران کو عملہ اور مشینوںسمیت تیاررہنے کا حکم جاری
تما م جینٹنگ ،راڈنگ ،سیورکلینگ مشینوں اور ڈی واٹرنگ پمپس کو ہمہ وقت تیار رکھا جائے ،ایم ڈی واٹربورڈ
تمام اضلاع کے سپرنٹنڈنگ انجینئر زماتحت افسران وعملہ کے ساتھ اپنے متعلقہ علاقوں میںرہیں ،انجینئر اسداللہ خان
تمام چیف انجینئرزمتعلقہ سپرنٹنڈنگ اورایگزیکٹیوانجینئر زکی کارکردگی کی نگرانی کریں گے ، ایم ڈی واٹربورڈ
اہم شاہراہوں نشیبی علاقوں میں ڈی واٹرنگ پمپس سمیت دیگر مشینری پہنچادی جائیں، ایم ڈی واٹربورڈ
فراہمی ونکاسی آب کے پمپنگ اسٹیشنوں کو بجلی کی عدم فراہمی کی صورت میں جنریٹرز کی مددسے رواں رکھا جائے ، انجینئر اسداللہ خان
فوری طورپر جنریٹرز کیلئے ایندھن کا مناسب بندوبست کرلیا جائے ،ایم ڈی واٹربورڈ
واٹربورڈ کے مرکزی کمپلین سینٹر سمیت تمام ضلعی شکایات مراکز رات بھر کھلے رہیں گے ، انجینئر اسداللہ خان   واٹربورڈ کی کنڈیوٹ ، نہروںسمیت دیگر تنصیبات کی کڑی نگرانی کی جائے ،ایم ڈی واٹربورڈ
ان کی حفاظت کیلئے مناسب بندوبست کیا جائے ، انجینئر اسداللہ خا ن
رضوان حیدر انفارمیشن اینڈپبلک ریلیشنز آفیسر کراچی واٹراینڈ سیوریج بورڈ

اپنا تبصرہ بھیجیں