کراچی میں پلاسٹک کے انڈوں کا ڈارپ سین

کراچی میں پلاسٹک کے انڈوں کا ڈارپ سین لیبارٹی ٹیسٹ میں انڈے پلاسٹک کے ثابت نہ ہوسکے :پی سی ایس آئی آر کی رپورٹ میں انڈے کلئیر قرار انڈے زائد المعار تھے ،سندھ فوڈ اتھارٹی حکام شہری نے شکایت کی تھی کہ کلفٹن میں پلاسٹک کے انڈے فروخت کئے جارہے تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں