کراچی میں سی و یو اور دیگر ساحلی علاقوں پر ہلکی بوندا باندی شروع

[17:24, 10/28/2019] BABA UFONE 2: کراچی میں سی و یو اور دیگر ساحلی علاقوں پر ہلکی بوندا باندی شروع ۔ہاکس بے پر پانی کی سطح میں کمی آنا واقع ہوئی ہے ۔کراچی کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان کے اثرات آنا شروع ہوگئے ہیں ۔گولف کلب ،روینگ کلب اور دیگر ساحلی علاقوں میں پانی کی سطح میں اضافہ دیکھا گیا ۔بابا آئی لینڈ اور کیماڑی کے علاقوں میں بھی سمندری پانی کی سطح بلند ہوگئی ۔
گوادر اور دیگر علاقوں میں بھی سمندری پانی کی سطح میں اضافہ ۔کراچی کے چشمہ گوٹھ میں ہلکی بوندا باندی ۔کراچی کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان کیار کے اثرات نمایاں بابا بیٹ کے ماڑی ابراہیم حیدری اور ریڑھی گوٹھ میں سمندری پانی سڑکوں پر آگیا ہاکس بے پر بھی یہی صورتحال ہے سائیکلون کا رخ جنوب کی جانب ہوا تو پاکستان کے ساحلی علاقوں میں بارش میں تیزی آئے گی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گہرے سمندر میں تین سے چار فٹ لہریں بن سکتی ہیں اور ہوا کا کم دباؤ سائیکلون میں تبدیل ہو سکتا ہے سائیکلون بننے کی صورت میں اسے ماہا سائیکل ون کا نام دیا جائے گا موجودہ کے آر سائیکلون کے اثرات دو نومبر تک رہیں گے ابراہیم حیدری پر ساحل سمندر پر لہروں کی سطح ڈیڑھ فٹ بلند ہے ابراہیم حیدری لکھ بستی کے علاقے زیر آب بابا بھٹ آئی لینڈ کے رہائشی علاقے زیرآب ۔سمندری طوفان کے اثرات مکران کی ساحلی علاقوں میں زیادہ نظر آرہے ہیں گوادر اور پسنی میں سمندری لہروں نے سڑک کو ڈبو دیا ۔نمک کے دیسی مقامی ذخائر تباہ ۔
[17:24, 10/28/2019] BABA UFONE 2: