سندہائیکورٹ نے محکمہ اطلاعات میں پونے 6ارب کریشن ریفرس

سندہائیکورٹ نے محکمہ اطلاعات میں پونے 6ارب کریشن ریفرس کیس کےملزم سارنگ چانڈیو۔یوسف۔ذوالفقارشلوانی اور الطاف میمن کی 10۔10لاکھ کے عیوض ضمانت منظور کرلی ۔عدالت نے محفوظ کیافیصلہ سنایا ہے
عدالت نے شرجیل میمن کو ضمانت دی ہوئی ہے۔
جوابداروں کے خلاف کیس احتساب عدالت میں چل رہا ہے ۔
گذشتہ سماعت پر دلیل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیاتھا