عامر مجید اور ارشد ملک نے لائف ایوارڈز برائے ساؤتھ ایشیا 2019 حاصل کرکے پاکستان کا نام روشن کردیا

عامر مجید اور ارشد ملک نے لائف ایوارڈز برائے ساؤتھ ایشیا 2019 حاصل کرکے پاکستان کا نام روشن کردیا۔ملٹی نیشنل کمپنی Bayer نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ملازمین میں لائف ایوارڈز برائے ساؤتھ ایشیا 2019 کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق ساوتھ ایشیا میں پاکستان سے عامر مجید سینئر ایریا مینیجر فیملی پلاننگ اور ارشدملک سینئر چین مینیجر کو ساؤتھ ایشیاء 2019 کا لائف ایوارڈز دیا گیا ہے کمپنی نے دونوں ایوارڈ جیتنے والے پاکستانیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے انہیں دنیا بھر میں اپنے دیگر ملازمین کے لئے ایک روشن مثال قرار دیا ہے ۔بلاشبہ دونوں ملازمین نے اپنی محنت ذہانت اور کارکردگی سے کمپنی میں لائف ایوارڈ جیت کر دنیا بھر میں پاکستان کلام روشن کیا ہے جس پر وہ مبارکباد کے حقدار ہیں

کیٹاگری میں : صحت