کراچی میٹرک بورڈ کے سپلیمنٹری امتحانات آٹھ نومبر سے شروع ہوں گے

بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی کی جانب سے سپلیمنٹری امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے میں کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق سپلمنٹری امتحانات کا آغاز آٹھ نومبر سے ہوگا سپلیمنٹری امتحانات کا سلسلہ 20 نومبر تک جاری رہے گا