سزایافتہ افسر محکمہ خوراک میں دوبارہ اسٹیبلشمنٹ برانچ کا انچارج مقرر

محکمہ خوراک کی انتظامیہ نے سرکاری گندم کے اجرا سے قبل بدام انچارج ویو سے لین دین کے ماہر اور عدالت سے سزا یافتہ اسسٹنٹ طارق کپڑوں کو ایک بار پھر محکمہ کی اسٹیبلشمنٹ برانچ کا انچارج بنا دیا ہے اس ضمن میں روزنامہ امت نے اپنی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے لکھا ہے کہ محکمہ خوراک کی انتظامیہ نے چند روز قبل محکمہ خوراک لاڑکانہ ریجن کی سسٹنٹ تاریخ بڑوں کو دوبارہ ڈائریکٹوریٹ آفس کے شعبہ اسٹیبلشمنٹ میں کائنات کرکے انہیں آفس سپریٹنڈنٹ کی حیثیت سے مذکورہ شعبے کا انچارج بنا دیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں