محکمہ خوراک میں کرپشن کرنے والا افسر بحال دوبارہ ڈی ایف سی سانگھڑ تعینات

کروڑ پیج کے باردانے کی خوردبرد میں ملوث منور آرائی کے خلاف چھ مقدمات زیر سماعت ہیں 6ارب روپے کی گندم غیرقانونی طور پر جاری کرنے والا افسر اسلم بھی دو روز قبل بحال ہو چکا ہے ۔محکمہ خوراک میں کیا ہو رہا ہے ۔روزنامہ امت نے اپنی خصوصی رپورٹ میں محکمہ خوراک میں ہونے والی کرپشن میں ملوث افسران کے بارے میں اہم انکشافات کر دئے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں