ثناء خوان رسول الحاج محمد یوسف میمن کا رضا الہی سے انتقال ہوگیا

انا للہ و انا الیہ راجعونہر دل عزیز ثناء خوان رسول الحاج محمد یوسف میمن صاحب کا رضا الہی سے انتقال ہوگیا ہے,   نماز جنازہ کل بروز پیر نماز ظہر کے بعد پہاڑی مسجد شہید ملت روڈ پہ ادا کی جائے گی۔اللہ پاک پنجتن پاک کے صدقے، انکی بے حساب مغفرت فرمائے آمین

اپنا تبصرہ بھیجیں