وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی طرف سے پورے پاکستان کے ہندو برادری کو دیوالی مبارک

کراچی / وزیراعلیٰ سندھ/ دیوالی مبارک / 27 اکتوبر 2019ء

* وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی طرف سے پورے پاکستان کے ہندو برادری کو دیوالی مبارک

* آپکے دیئوں کی روشنی نے امن، محبت اور بھائی چارے کی شکل میں پورے ملک خاص طور پر سندھ کو روشن کر دیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

عبدالرشید چنا
میڈیا کنسلٹنٹ وزیراعلیٰ سندھ