دس ہزار لڑکیوں کو پڑھانے کے لیے لائف بوائے شیمپو کا نیا معاہدہ

لائف بوائے شیمپو نے ملک بھر میں دس ہزار لڑکیوں کو تعلیم دلانے کے لیے ایک نئے معاہدے پر دستخط کیے ہیں یہ معاہدہ لائف بوائے شیمپو اور دی سٹیزن فاونڈیشن کے مابین ہوا ہے اس حوالے سے ٹی سی ایف اسکول کورنگی میں خصوصی پریس کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا گیا جہاں لائف بوائے شیمپو اور دی سٹیزن فاؤنڈیشن کی اعلی قیادت کے درمیان ملک بھر میں دس ہزار لڑکیوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کے لیے مل کر کام کرنے کا معاہدہ طے پایا اس معاہدے کا مقصد ملک میں لڑکیوں کی تعلیم پر آگاہی بڑھانا عوام الناس میں اس کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے پاکستان میں ہر دوسری بچی تعلیم پینے مت سے محروم ہے لڑکیوں کو نہ پڑھانے کے منفی قدامت سوچ کے خاتمے کے لیے لائف بوائے شیمپو کی انتظامیہ نے اس سیلز کو قبول کیا ہے اس پروگرام کا نام بیٹی پڑھاؤ اسے مضبوط بناؤ رکھا گیا ہے تاکہ ملک میں لڑکیوں کی تعلیم کے شعبے میں کام کرکے انہیں تعلیمی سہولیات فراہم کرنے کی اپنی سماجی ذمہ داری کو پورا کیا جائے ۔