بجلی کے بلوں کی تقسیم میں تاخیر کا تاثر درست نہیں ۔کے الیکٹرک

[12:23 PM, 10/27/2019] BABA UFONE 2: کے الیکٹرک کے ترجمان نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں کی تقسیم میں تاخیر کا تاثر درست نہیں ہے بلوں بھی تقسیم کی جاتی ہے ۔گھا رو اور اس سے ملحقہ علاقوں میں بلو کی تقسیم وقت پر کی جارہی ہے گھا رو سے وابستہ مجید کالونی کے علاقے سے کچھ عرصہ قبل چند صارفین کی طرف سے بالوں کی تقسیم سے متعلق شکایات کا فوری ازالہ کیا گیا تھا ۔بلو کی بروقت قسیم کی جانچ کیلئے کے الیکٹرک کی ٹیم نے مختلف علاقوں کا دورہ بھی کیا اور صارفین کی جانب سے اس کے متعلق اطمینان کا اظہار کیا گیا کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ کہ شہر بھر میں صارفین کو بلو کی بروقت تقسیم کے علاوہ کے الیکٹرک ویب سائٹ اور کے ای لائیو ایپ کے ذریعے بھی صارفین اپنے بلز باآسانی حاصل کر سکتے ہیں جبکہ شکایات سے متعلق 118 کال سینٹر یا 8119 کے ذریعے بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔
[12:24 PM, 10/27/2019] BABA UFONE 2: