انجینئر عائشہ زہری اسسٹنٹ کمشنر دالبدین تعینات

حکومت بلوچستان نے انجینئر عائشہ زہری کو اسسٹنٹ کمشنر دالبندین تعینات کردیا ہے ان کا شمار ذہین اور قابل افسران میں ہوتا ہے بلوچستان میں خواتین سرکاری افسران کا اہم عہدوں پر آگے آنا خوش آئند ہے