اسپیشل انویسٹی گیشن سیل کی کارروائی سنگین جرائم میں ملوث ملزم جہانزیب عرف جانان گرفتار ملزم نے نبی بخش کے علاقے میں بھتہ نہ دینے پر تاجر پر فائرنگ کی تھی

اسپیشل انویسٹی گیشن سیل کی کارروائی

سنگین جرائم میں ملوث ملزم جہانزیب عرف جانان گرفتار

ملزم نے نبی بخش کے علاقے میں بھتہ نہ دینے پر تاجر پر فائرنگ کی تھی