4ہزا ر سے زائد این جی اوز کی رجسٹریشن منسو خ

محکمہ سما جی بہبو د نے صو بے بھر کی 4ہزا ر سے زائد این جی اوز کی رجسٹریشن منسو خ کر دی کراچی(26 اکتوبر)محکمہ سما جی بہبو د حکومت سندھ نے صو بے بھر کی 4ہزا ر 693 غیر فعا ل غیر سر کا ر ی تنظیمو ں (این جی اوز) کی رجسٹریشن منسو خ کر دی ہے محکمہ کی جا نب سے جا ر ی نو ٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ مذکو ر ہ تنظیمو ں کی رجسٹریشن جوا ب کی عدم فرا ہمی اور غیر فعا لی کے با عث منسو خ کی گئی ہے ۔      ہینڈآﺅ ٹ نمبر 980

اپنا تبصرہ بھیجیں