‏اسلام آباد ہائیکورٹ کا نوازشریف کی رہائی کی درخواست پر وزیراعظم، وزیراعلی پنجاب اور چیئرمین نیب کو نوٹس

‏اسلام آباد ہائیکورٹ کا نوازشریف کی رہائی کی درخواست پر وزیراعظم، وزیراعلی پنجاب اور چیئرمین نیب کو نوٹس۔ رہائی کی مخالفت کی صورت میں یہ بیان حلفی دیں کہ نوازشریف کی صحت کے ذمہ دار ہیں۔ عدالت

ٹی وی اینکر محمد مالک اور سمیع ابراہیم اور ان کے پروگرام کے شرکا کو توہین عدالت کا نوٹس جاری، عدالت