۔نیو کراچی الیون ڈی سے اغواء کے بعد قتل ہونیوالے بچوں کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی۔

۔نیو کراچی الیون ڈی سے اغواء کے بعد قتل ہونیوالے بچوں کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی۔

نمازہ جنازہ میں علاقہ مکین اور رشتہ داروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

مقتول علی رضا اور ازان کو نیو کراچی کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائیگا