کے الیکٹرک کا ملازم دوران ڈیوٹی ہائی ٹینشن وائر میں پھنس گیا

کے الیکٹرک کا ملازم دوران ڈیوٹی ہائی ٹینشن وائر میں پھنس گیا،
حادثہ سے خوف زدہ ہو کر ساتھی ملازمین گاڑی لے کر بھاگ گئے،،
کام کے دوران حادثہ کا شکار ہونے والے کے الیکٹرک کے ملازم کی لاش تاروں سے نا اتاری جا سکی ،،
جب تک کے الیکٹرک کی گاڑیاں یہاں نہیں آتی جب تک ہم لاش نہیں اتار سکتے،ریسکیو
تاروں میں کرنٹ ہونے کے باعث لاش کے قریب جانا مشکل ہے،ریسکیو
کے الیکٹرک کا عملہ جائے حادثہ پر پہنچ رہا ہے ، ریسکیو
اس افسوسناک واقعے کی ویڈیو اور تفصیلات سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔
سوشل میڈیا کے صارفین یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ یہ واقعہ کس کی غفلت اور لاپروائی سے پیش آیا ؟متعلقہ حکام کو اس واقعے کی تحقیقات کرنی چاہیے اور ایسے اقدامات ہونے چاہیے کہ ان کے مستقبل میں ایسا کوئی اور واقعہ پیش نہ آئے اور متاثرہ خاندان کو انصاف بھی ملنا چاہیے