نیو کراچی 6 نمبر قبرستان سے ملنے والی دوبچوں کی لاشوں کا معاملہ

نیو کراچی 6 نمبر قبرستان سے ملنے والی دوبچوں کی لاشوں کا معاملہ

دونوں لاشوں کو سگے بھائی علی رضا اور اذان کی حیثیت سے شناخت کیا گیا

دونوں بھائیوں کو 20 اکتوبر کو نیوکراچی سےمبینہ طور پر اغواء کیا گیا تھا

بچوں کے اغواءکا مقدمہ بھی نیوکراچی تھانے میں درج کیا گیا تھا

اہلخانہ نے بچوں کے دو چچاوں پر اغواکرنے کا الزام عائد کیا تھا

دونوں لاشوں کو لواحقین نے کپڑوں کی مدد سے شناخت کیا.

دونوں بچوں کو تیز دھار الے سے گلا کاٹ کر قتل کیا گیا۔پولیس زرائع