ی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر میں کل پانچ میچوں کا فیصلہ ہوگا

ورنامنٹ کے 38 ویں میچ میں گروب اے کی ٹیمیں کینیا اور پاپوا نیو گنی مدمقابل ہوں گی، گروپ بی میں ہانگ کانگ اور نائیجیریا کے مابین میچ کھیلا جائے گا، جرسی اور اومان کی ٹیمیں ابوظہبی میں آمنے سامنے ہوں گی، سکاٹ لینڈ اور ہالینڈ کے مابین میچ دبئی میں کھیلا جائے گا جبکہ یو اے ای اور کینیڈا کی ٹیمیں ابوظہبی میں مد مقابل ہوں گی