مریکا میں اسکیٹ بورڈر کے شاندار کرتب

اسکیٹنگ کرتے ہوئے کرتب دکھانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں کیونکہ اس میں مہارت کے ساتھ توازن برقرار رکھنا ضروری ہوتا ہے۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس امریکی منچلے کو اگر ماہر اسکیٹر کہیں تو کچھ غلط نہ ہوگا جو اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے اسکیٹ بورڈ پرشاندار کرتب پیش کر رہا ہے۔

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں نوجوان نے اسکیٹ بورڈنگ کرتے ہوئے ریمپ سے جمپ لگائی اور قلابازی کھانے کا شاندار مظاہرہ کیا جبکہ نوجوان کی اس شاندار ٹرک پر ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار بھی دنگ رہ گئے اور تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے