آئرلینڈ : اے ٹی ایم مشین کی انوکھے انداز میں چوری

یوں تو دنیا بھر میں چوری ڈکیتی کے واقعات بے حد عام ہیں تاہم آئرلینڈ میں انوکھے انداز میں چوری کی کوشش کی گئی۔

ہو ا کچھ یوں کہ چور آئے اور چوری شدہ ڈگر مشین سے عمارت کی دیوار توڑ کر اے ٹی ایم مشین لے اُڑے۔

رپورٹ کے مطابق اس واقعے میں عمارت کو کافی نقصان پہنچا جبکہ پولیس کی جانب سے چوروں کی تلاش جاری ہے