شارک کا حملہ، خاتون کے مختلف اعضا چبا ڈالے

فرانسیسی جزیرے پر چھٹیاں گزارنے خاتون پر شارک نے حملہ کرکے اہل خانہ کے سامنے بازو سمیت جسم کے مختلف اعضا چبا ڈالے ۔تفصیلات کے مطابق فرانس پیسفک آئس لینڈ پولیسنیا پر فیملی کے ساتھ چھٹیاں گزارنے جانے والی خاتون کی جان اس وقت مشکل میں پڑ گئی جب سمندر میں تیراکی کرتے ہوئے خطرناک شارک نے خاتون پر حملہ کردیا شدید زخمی کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں