ڈی سی اسلام آباد نے پرائیویٹ ہوسٹل کے لیے ہدایت نامہ جاری کر دیا

ڈی سی اسلام آباد نے پرائیویٹ ہوسٹل کے لیے ہدایت نامہ جاری کر دیا

طلبہ کے جانب سے رات ہاسٹل سے باہر رہنے اور جرائم میں ملوث ہونے کے انکشاف پر جاری کیا ۔ہدایت نامہ

حساس اداروں کی رپورٹ کے مطابق ہاسٹل انتظامیہ طلبہ کی باہر جانے اور واپسی ریکارڈ نہیں رکھتے

تمام ہاسٹل طلبہ کے ہاسٹل سے باہر جانے اور واپسی آنے کے وقت کا اندارج کریں۔ڈی سی اسلام آباد

کوئی طالب علم انتہائی ضروری کام کے علاوہ رات کو باہر نہیں جاسکتا ۔ڈی سی اسلام آباد

کوئی بھی طالب علم اپنے والدین کو بتائے بغیر رات کو ہاسٹل سے باہر نکلنے پر پابندی ۔ہدایت نامہ

ہاسٹل میں رہائش پذیر نوکری پیشہ افراد کا آنے جانے کے وقت اندراج ضروری کریں۔ہدایت نامہ