* ہم سندھ حکومت کے ساتھ کراچی کے پانی کا مسئلہ حل کرینگے، چائنیز کمپنی

* وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں چائنہ حکومت کے انرجی گروپ گزہوبا (Gezhoba) کے آٹھ رکنی وفد کی ملاقات

* وفد کی سربراہی کمپنی کے صدر لو بسونگ لو (Luo Bixiong Luo) کر رہے ہیں، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

* یہ کمپنی پانی کے شعبے میں بھی کام کرتی ہے، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

* اجلاس میں وزیر بلدیات سید ناصر شاہ، صوبائی مشیر مرتضیٰ وہاب، چیئرپرسن پی اینڈ ڈی ناہید شاہ، پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو، سیکریٹری فنانس حسن نقوی، سیکریٹری بلدیات روشن شیخ، ایم ڈی واٹر بورڈ اسداللہ خان اور کے فور کے پی ڈی اسد ضامن شریک

* سندھ حکومت کراچی میں پانی کے مسائل کو حلر کرنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے،

* شہر کی آبادی 17 ملین ہے،

* کے فور پروجیکٹ میں تھوڑی ڈزائن کی تبدیلیاں کر کے جلد شروع کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ

* کراچی کے 2 اہم مسائل ہیں، کراچی کو دریائے سندھ سے پانی پہچانا، شہر میں پانی ک تقسیم کا موثر نظام بنانا ہے،

* پانی کو صاف کرنے کا منصوبہ پر بھی کام کر رہے ہیں،

* حب ندی سےپانی کے نظام کو بہتر بنانا ہے،
* چائنیز کمپنی کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ اور محکمہ منصوبہ بندی و ترقی سے اجلاس کرکے کراچی کے پانی کے مسائل حل بتائے گی، ت

* ہم سندھ حکومت کے ساتھ کراچی کے پانی کا مسئلہ حل کرینگے،
عبدالرشید چنا
میڈیا کنسلٹنٹ وزیراعلیٰ سندھ