ایان بھٹو کی خوشی میں سب خوش

حکومت کے سندھ کے ایڈیشنل سیکرٹری ایان بھٹو ایک خوش مزاج اور انتہائی  ملنسا ر شخصیت کے مالک ہیں ۔صوبائی حکومت کے مختلف محکموں میں اہم عہدوں پر خوش اسلوبی سے اپنے فرائض انجام دیتے آرہے ہیں گزشتہ دنوں انہوں نے اپنے بیٹے کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر دوستوں اور رشتہ داروں کو دعوت دی تو ان کی خوشی میں سب خوشی منانے آئے اس خوشگوار موقع پر لی گئی چند تصاویر سے اس پر رونق تقریب کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے سب دوست احباب ایان بھٹو اور ان کی فیملی کی خوشیوں میں مزید اضافہ کے لئے دعا گو ہیں 





اپنا تبصرہ بھیجیں