آل ٹائم گریٹ جہانگیرخان ۔سرینا ہوٹل گرینڈ ایمبیسڈر فور اسپورٹس ڈپلومیسی پروگرام

آل ٹائم گریٹ جہانگیرخان ۔سرینا ہوٹل گرینڈ ایمبیسڈر فور اسپورٹس ڈپلومیسی پروگرام۔یہ ان کا نیا روپ ہے ۔وہ ہر جگہ ہر ملک میں پاکستان کی پہچان بن کر جاتے ہیں پاکستان کی شان ہیں پاکستان کی جان ہیں ہم سب کا مان ہیں ۔اللہ کرے وہ ہمیشہ یوں ہی جگمگاتے رہیں مسکراتے رہیں ۔جہانگیر خان۔۔ فخر پاکستان






اپنا تبصرہ بھیجیں