سندھ کے نئے سیکرٹری صنعت نسیم الغنی سہتو صوبے میں صنعتوں کی بحالی اور ترقی کے لئے ایک نئی امید

سندھ کے نئے سیکرٹری صنعت نسیم الغنی سہتو صوبے میں صنعتوں کی بحالی اور ترقی کے لئے ایک نئی امید  بن کر سامنے آئے ہیں وہ اپنی قابلیت ذہانت تجربے اور ویژن کی بدولت صوبے میں صنعتوں کی ترقی بحالی اور بہتری کے لئے ایک انتہائی مفید شخصیت ثابت ہوسکتے ہیں ماضی میں سرکار نے انہیں جن جن عہدوں پر تعینات کیا وہاں پر انہوں نے اپنے انتخاب کو اپنی کارکردگی اور خدمات سے درست ثابت کر دکھایا اب وہ ایک مشکل صورتحال میں سندھ کی صنعت کو سنبھالا دینے کے لیے سیکرٹری بنائے گئے ہیں ان کے پاس سنتوں کے مسائل اور مشکلات کے ادراک کے حوالے سے وسیع تجربہ اور معلومات ہے وہ سوشل سکیورٹی اور صحت سمیت مختلف محکموں میں دہائی اہم عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں اچھی طرح جانتے ہیں کہ صوبے میں صنعتکار تاجر طبقے کی ضروریات مشکلات اور چیلنج کیا ہیں اور لیبر کلاس کو کن مشکلات اور مسائل کا سامنا ہے وہ بھی ایک بہت اجر اور اجیر کے حوالے سے حقوق اور فرائض سے گہری آشنائی اور آگاہی رکھنے کی وجہ سے بہتر نتائج دینے کی پوزیشن میں ہیں کون سے امید ہے کہ وہ صوبائی وزیر صنعت اکرام اللہ داریجو کی سربراہی میں صوبے میں محکمہ صنعت کی کارکردگی کو تیزی سے بہتر بنانے میں انتہائی مؤثر کردار ادا کریں گے صوبے کے صنعتکاروں تاجروں کے لئے وہ اجنبی نہیں ہیں اس لئے ان کے ساتھ ایک بہتر ماحول میں اچھی ورکنگ ریلیشن شپ کے ساتھ بہتر مفید فیصلوں کی توقع ہے ۔سائٹ اور سندھ اسمال انڈسٹریز کارپوریشن کو مالی مشکلات اور بحران کا سامنا ہے تنہا اور پینشن کی ادائیگی ایک بڑا مسئلہ بن چکا ہے محکمہ امور اسٹافنگ کی شکایت ہے کام کرنے والے کم اور وظیفہ لینے والے زیادہ ہیں ماضی کی غلطیوں کو درست کرنے کے ساتھ ساتھ مستقبل کے لیے بہتر اور جراتمندانہ فیصلے کرنے کی ضرورت ہے ۔


اپنا تبصرہ بھیجیں