واٹربورڈمیلاد کمیٹی کے زیراہتمام استقبال ربیع الاول کے عنوان سے جلسہ میلاد بروز جمعہ بعد نماز عشا

کراچی (    )واٹربورڈمیلاد کمیٹی کے زیراہتمام استقبال ربیع الاول کے عنوان سے جلسہ میلاد بروز جمعہ بعد نماز عشاءواٹربورڈ ایل ایس آر کالونی گلشن اقبال بلاک 14نزد ڈی سی ایسٹ آفس منعقد ہوگا ،جلسہ میں شرکت کیلئے دعوت عام ہے ،خواتین کیلئے پردے کا خصوصی انتظام کیا گیا ہے ،شرکاءجلسہ سے مفتی محمد سہیل رضا امجدی اورمظہر علی اشرفی خطاب کریںگے، نعت خواں محمود الحسن اشرفی ،قاری اسدالحق ، یعقوب ابراہیم نقشبندی اوراویس رضا قادری ہدیہ نعت پیش کریں گے نظامت کے فرائض دینگے جبکہ منصورعلی چشتی قادری،محمد فرید اور محمد صاد ق بارگاہ رسالت ﷺ میں سلام پیش کرینگے ، بعدازاں لنگر عام ہوگا



اپنا تبصرہ بھیجیں