تین پاکستانی نزاد امیدوا لبرل پارٹی سے کامیاب ہوئے

2019 کے الیکشن میں کینڈا بہرسے بہت سے مسلمان امیدواروں نے حصہ لیا اور 11 مسلمان ممبر آف پارلیمنٹ بنے اور ان میں تین پاکستانی نزاد امیدوا لبرل پارٹی سے کامیاب ہوئے باقی دوسرے ممالک کے مسلمان امیدوار جیتے ۔ اس کے علاوہ سکھ برادری سے 18 امیدوار کامیاب ہوئے۔ اور یہ کینیڈا کی جمہوریت کی خوبصورتی ہے ہم کینیڈا بھر سے جیتنے والے تمام کامیاب امید واروں کو مبارکباد دیتے ہیں ۔ اور لیبرل پارٹی کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے امید رکھتے ہیں کہ وہ کینڈا میں رہنے والے تمام لوگوں کی حقوق کااحترام کریں گے