محمد عامر کی بیٹی کے ساتھ ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے اپنی اور بیٹی کی ویڈیو شیئر کردی۔

محمد عامر نے اپنی بیٹی منشا کے ساتھ ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے بیٹی اُن کی گود میں بیٹھی باتیں کررہی ہے
یاد رہے کہ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نرجس کے ساتھ ستمبر 2016 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔ اُن کے ہاں 2017 میں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام انہوں نے منشا رکھا تھا