عدالت نے سندھ حکومت کو اہم حکم جاری کردیا

گٹکے ماوے مین پوری جیسی اشیاء پر پابندی سے متعلق درخواست کی سماعت  عدالت نے سندھ حکومت کو اہم حکم جاری کردیا 
عدالت نے سندھ حکومت کو فوری طور پر کینسر اتھارٹی بنانے کا حکم دے دیا  ڈائریکٹر جنرل صحت نے اپنی رپورٹ جمع کرادی  پورے صوبے میں پانچ سالوں میں ایک لاکھ 76 ہزار سے زائد افراد کینسر کا شکار ہوئے رپورٹ  ایسی صورتحال پر قابو پانے کے لئے جنگی بنیادوں پر قابو پایا جائے عدالت 
جناح اسپتال نے سندھ حکومت سے فوری طور پر 600 ملین روپے گرانٹ مانگ لی ہے رپورٹ  کینسر اتھارٹی میں جناح اسپتال اور ایس آئی یوٹی کے ماہر ڈاکٹرز کو شامل کیا جائے عدالت  عدالت نے گٹکے پر پابندی سے متعلق فوری  قانون سازی کی جائے عدالت عدالت نے جناح اسپتال کے لئے فوری اسپیشل فنڈ ریلیز کرنے کی ہدایت کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں