کراچی میں ڈینگی بخار نے ایک اور جان لے لی

کراچی میں ڈینگی بخار نے ایک اور جان لے لی

نیو کراچی ایوب گوٹھ کے رہائشی 30 سالہ محمد سلیم نے نجی اسپتال میں دم توڑ دیا

ڈینگی سے اموات کی تعداد 20 ہوگئی

سندھ بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی کے 200 کیس رپورٹ ،سندھ ڈینگی کنٹرول پروگرام

کراچی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 184 افراد ڈینگی سے متاثر

سندھ کے دیگر اضلاع میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 16 افراد ڈینگی ڈے متاثر ہوئے

رواں ماہ اب تک ڈینگی کے 3715 کیس رپورٹ ہوئے جسمیں 3462 افراد کا تعلق کراچی سے ہے

کیٹاگری میں : صحت