پولیس کی عصمت فروشی کے لیے خریدوفروخت میں ملوث عناصر کے خلاف بمقام خیابان شجاعت کراسنگ خیابان غالب پر کاروائی

پولیس کی عصمت فروشی کے لیے خریدوفروخت میں ملوث عناصر کے خلاف بمقام خیابان شجاعت کراسنگ خیابان غالب پر کاروائی 1محمد شہزاد عرف علی ولد عبدالغفار 2حنا بہتر بشیر 3صبا دختر رمضان 4رمشاہ دختر ارشد 5ماہین دختر ارشد مقدمہ الزام نمبر 157/19 جرم دفعہ 371کے تحت ایف آئی آر درج کرکے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا ہے مزید تفتیش جاری ہے