ایم این اے اسلم بھوتانی کوئلہ پر مبنی پلانٹ کی سختی سے مخالفت کررہے ہیں

اسلم بھوتانیایم این اے گوادر لسبیلہ۔ آزاد نے حبکو hubco cool power کے افتتاح میں شرکت نہیں کی۔پیر کو وزیراعظم عمران خان نے 1230 میگاواٹ بجلی گھر کا افتتاح کیا۔ایم این اے اسلم بھوتانیکوئلہ پر مبنی پلانٹ کی سختی سے مخالفت کررہے ہیں کیونکہ یہ انسان کے ماحول اور زندگی کے لئے خطرہ ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں