کیپٹن (ر) صفدر کو اشتعال انگیز تقریر پر گرفتار کر لیا گیا

نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر (ر)کوراوی ٹول پلازہ سے گرفتار کیا گیا، کیپٹن (ر) صفدر پر الزام ہے کہ ان کی جانب سے نیب آفس کے باہر ہلڑ بازی کی گئی اور کارکنوں کو اشتعال دلایا گیا۔دوسری جانب نواز شریف کی طبیعت خراب ہونے پر ان کے بیٹے حسین نواز کی طرف کہا جارہا تھا کہ نواز شریف کوزہر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ نیب کی زیر حراست سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کو طبیعت نا ساز ہو نے پر سروسز ہسپتال لاہور منتقل کر دیا گیا، شہباز شریف نے نواز شریف کی صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل بھی کر دی

اپنا تبصرہ بھیجیں