وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ کی معیشت پر کتاب طالبعلم انس کو تحفے میں دی

کراچی / وزیراعلیٰ سندھ/ طالبعلم سےملاقات * وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے طالبعلم انس حبیب کو اعلیٰ تعلیم کیلئے حکومت سندھ کی جانب سے بھرپور تعاون کرنے کی دھانی کرائی*وزیراعلیٰ سندھ نے طالب علم کا موبائل نمبر لیا اور کہا کہ کوئی بھی مسئلہ ہو تو آپ بلا جھجھک فون کریں * وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ کی معیشت پر کتاب طالبعلم انس کو تحفے میں دی *وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے انس کے والد محمد حبیب کو وزیراعلیٰ ہائوس کی شیلڈ پیش کی  * ہونہار طالب علم کی کامیابی کا سہرا آپکے سر ہے اس لیئے اس کے مستحق آپ ہیں، وزیراعلیٰ سندھ  عبدالرشید چنامیڈیا کنسلٹنٹ وزیراعلیٰ سندھ

اپنا تبصرہ بھیجیں