وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے کراچی کے اخبار فروش محمد حبیب کے بیٹے انس حبیب کی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے کراچی کے اخبار فروش محمد حبیب کے بیٹے انس حبیب کی ملاقات * انس حبیب نے کامرس انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ * وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بچے انس حبیب کو پہلی پوزیشن لینے پر مبارکباد دی * آپ کا والد، استاد اور پوری فیملی مبارکباد کے مستحق ہیں، وزیراعلیٰ سندھ  * تعلیم کے شعبے میں کامیابیاں حاصل کرنے والے بچے مجھے دل سے عزیز ہوتے ہیں، سید مراد علی شاہ عبدالرشید چنامیڈیا کنسلٹنٹ وزیراعلیٰ سندھ

اپنا تبصرہ بھیجیں