سندھ بھر میں تھانوں کی سطح پر وومن ڈیسک کا قیام عمل میں لایا جائے۔آئی جی سندھ

سندھ بھر میں تھانوں کی سطح پر وومن ڈیسک کا قیام عمل میں لایا جائے۔آئی جی سندھ وومن اینڈ چائلڈ پروٹیکشن سیل میں شکایات کے اندراج ودیگر امور کے حوالے سے سافٹ ویئر تیار کیا جائے۔آئی جی سندھ اس سافٹ ویئر کی بدولت سی پی او سے مرکزی سطح پر مذکورہ سیلز کی مانیترنگ اور انھیں آپریٹ کیا جائیگا۔ وومن اینڈ چائلڈ پروٹیکشن سیل کے لیئے ایمرجینسی نمبر/ہیلپ لائن نمبرکااجراء ذیر غور لایا گیا۔ ضلعی سطح پر وومن اینڈچائلڈ پروٹیکشن سیلزکوپولیس موبائل دینے کا اعلان۔ وومن اینڈ چائلڈ پروٹیکشن سیلز کی انچارج خواتین اہلکاران کے لیئے انکی کارکردگی پر دس دس ہزار روپئے انعام کا اعلان۔ مشکل گھڑی میں آپکا بروقت ریسپانس ہی دراصل خدمت انسانیت ہے۔آئی جی سندھ فرائض کی‌ بطریق احسن بجااوری آپکی شناخت اور صدقہ جاریہ ہے۔آئی جی سندھ  دکھی انسانیت کی خدمت ایک عبادت ہے جوآپکے بلنددرجات کا سبب بنتی ہے۔آئی جی سندھ وومن اینڈ چائلڈ پروٹیکشن سیلز کی کامیابی،درپیش چیلنجز اور آئندہ کی حکمت عملی پر غور کے لیئے آئی جی سندھ کی ذیر صدارت ویڈیو کانفرنسنگ اجلاس۔ ایڈیشنل آئی‌جی کراچی غلام نبی میمن سمیت ایڈیشنل آئی جیز آپریشنز،حیدرآباد،سکھر، رینج ڈی آئی جیز کی ذریعہ ویڈیو لنک جبکہ ڈی آئی جیزہیڈکوارٹرز، فائنانس،آئی ٹی،آپریشن اور اے آئی جی آپریشن کی براہ راست شرکت۔

اپنا تبصرہ بھیجیں