کراچی کے علاقے گلبہار میں مبینہ پولیس مقابلہ،ایک ڈاکو ہلاک

کراچی کے علاقے گلبہار میں مبینہ پولیس مقابلہ،ایک ڈاکو ہلاک پولیس اہلکار اور دو ڈاکو زخمی ہو گئے،ہلاک اور زخمی ہونے والے تینوں ڈاکو سگے بھائی ہیں اور چند ہفتے قبل ضمانت پر جیل سے رہا ہوئے تھے پیتل گلی گولی مار کے مکان میں داخل ہونے والے ڈاکوؤں اور پولیس میں مڈ بھیڑمقابلے میں ڈاکو توصیف ہلاک ،اس کے ساتھی راقب،آصف اور پولیس اہلکار خالد زخمی ہو گئےپولیس کا کہنا ہے ہلاک اور زخمی ہونے والے تینوں ملزمان سگے بھائی اور عادی جرائم پیشہ ہیں۔ ملزمان چند ہفتے قبل ہی جیل سے  ضمانت پر رہا ہو کر آئے ہیں اور پھر وارداتیں کرنے لگے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں