پاکستان کوسٹ گارڈ کی گوادرتربت روڈ پر منشیات اسمگل ہونے کی خفیہ اطلاع پرکارروائی ،ڈمپرکی تلاشی کے دوران بھاری مقدارمیں حشیش برآمد کر لی

پاکستان کوسٹ گارڈ کی گوادرتربت روڈ پر منشیات اسمگل ہونے کی خفیہ اطلاع پرکارروائی ،ڈمپرکی تلاشی کے دوران بھاری مقدارمیں حشیش برآمد کر لی۔

ترجمان کوسٹ گارڈ کا مطابق نیلینٹ کے قریب شاجہاں روڈ پرکارروائی کے دوران ڈمپرکی تلاشی کے دوران دوہزار چھ سو کلو گرام حشیش برآمد ہوئی۔

ترجمان کوسٹ گارڈ کے مطابق کارروائی میں دوافرادکوبھی گرفتارکیاگیاہے،برآمد کی گئی منشیات اور ڈمپرکی عالمی مارکیٹ میں مالیت کروڑوں روپے ہے