پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی اختتام

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی اختتام ، 100 انڈیکس میں 785 پوائنٹس کی نمایاں کمی انڈیکس 33 ہزار 084 پر بند ہوا   کاروباری ہفتے کے پہلےروز تمام دن مارکیٹ پر مندی چھائی رہی 100 انڈیکس میں 785 پوائنٹس کی نمایاں کمی 100 انڈیکس 33084کی سطح تک پر بند ہوا  مارکیٹ انڈیکس میں مجموعی طور پر 2 اعشاریہ 3 فیصد کی کمی دیکھی گئی انٹربینک میں ڈالر 155روپے 90 پیسے کی سطح پر برقرار رہا ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کمی ، 156 کی سطح پر آگیا  صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں فی تولہ  300 روپے کا اضافہ فی تولہ سونا 87200 روپے ہوگیا جبکہ 10 گرام سونا 257 روپے بڑھنے کے بعد 74760 روپے ہوگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں